Monday, February 17, 2014

Seemab Akbarabadi in Qasr ul adab Agra



سیماب اکبرآبادی نے ۱۹۲۳ ء میں آگرہ میں نشر و اشاعت کی غرض سے قصر الادب نامی ادارے کی بنیاد رکھی تھی، اس ادارے سے کئی اہم کتابیں شائع ہوئیں اور کئی اخبارات و رسائل جاری ہوئے، اس تصویر میں علامہ سیماب قصرالادب کے دفتر میں مشغولِ کاردیکھے جا سکتے ہیں


No comments: